پی ٹی آئی والے پرویز الہیٰ کا خیال رکھیں، کہیں اور نہ چلے جائیں، خواجہ آصف

مارچ اپریل میں الیکشن کے لیے بیک ڈور رابطے کی خبر پروپیگنڈا ہے۔

فیصلے کی کاپی نہیں تو سنایا کیسے، اراکین کے دستخط کہاں ؟ فواد چودھری

11 سو ارب روپے کے کیسز ختم ہو رہے ہیں، انقلاب اور لانگ مارچ کی طرف جانا پڑے گا۔

خان صاحب! احتجاج تو کب کا ختم ہو چکا، آپ کس کو کہہ رہے ہیں احتجاج ختم کردو؟ رانا ثنا اللہ

آپ کا لانگ مارچ جہاد نہیں، ایک چور کا چوری کی سزا سے بچنے کا واویلا ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ

توشہ خانہ کیس کے مدعی پر حملہ، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

مجھ پر قاتلانہ حملہ عمران خان کی ایما پر ہوا، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کی تھانے میں درخواست

کارکن آمنے سامنے، رکن قومی اسمبلی گرفتار، کے پی کے پولیس اہلکار کی فائرنگ

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگانے لگے۔

مقابلہ نہیں کر سکتے تو سیاست سے دور کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، شاہ محمود قریشی

عدالت نااہل کرسکتی ہے لیکن الیکشن کمیشن یا کوئی اور ادارہ اس طرح کا فیصلہ نہیں کرسکتا، سینیٹر علی ظفر

توشہ خانہ فضول کیس ہے، ان کا نواز شریف کو نومبر میں لانیکا پورا ارادہ ہے، زلفی بخاری

اگر ہمارے حق میں فیصلہ آجائے پھر بھی الیکشن کمیشن متنازع رہے گا، رہنما پی ٹی آئی

عوام بڑی تحریک کیلئے کمر کس لیں، فواد چودھری

جمہوریت سے احتجاج نکال دیا جائے تو یہ جمہوریت رہے گی ہی نہیں۔

عمران خان چاہتے ہیں عوام بشریٰ بی بی اور فرح کی کرپشن کے ساتھ کھڑی ہو؟ مریم اورنگزیب

نالائق ، چور، جھوٹا اور فارن فنڈڈ فتنہ ملک پر مسلط ہوتا ہے تو ملک تباہ ہوتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ٹاپ اسٹوریز