انتخابی نتائج کے متعلق پیشنگوئی نہیں کرسکتا، فوجی حل پر یقین نہیں رکھتا، ڈونلڈ لو کو برطرف کرنا چاہیے: عمران خان

پارلیمنٹ کے دیگر ممبران کو خریدنے کیلئے لاکھوں ڈالرز لگائے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی کا مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو

نگران آئے تو پیٹرول 70 روپے لیٹر مہنگا ہوگا، اتحادیوں نے فیصلہ کیا تو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے: وزیر داخلہ

حکومت نے عمران خان کو بھرپور سیکیورٹی دی ہوئی ہے، پی ٹی آئی جلسوں کا ریکارڈ توڑ دیں گے، رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ بھڑکیں مارنا چھوڑ دیں، فیاض الحسن چوہان

حکومت کیلئے آگے کھائی پیچھے پی ٹی آئی ہے، رکن پنجاب اسمبلی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے اور واقعےکی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم

شیریں مزاری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا۔

امپورٹڈ حکومت گھبرا گئی ہے، علی زیدی

حکومت نے شیریں مزاری کو گرفتار کرکے تمام حدیں پار کر لیں، رہنما پی ٹی آئی

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف آج احتجاج کریں گے، عمران خان

امپورٹڈ حکومت فاشزم کے ذریعے ہمیں جھکانا چاہتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

ممکن ہے عمران خان کی بھی گرفتاری ہو، شیخ رشید

قیادت نے کیا ڈرنا کوئی کارکن بھی ڈرنے والا نہیں ہے، اسد عمر

عمران خان کے خلاف کچھ ہوا تو ملک میں رد عمل کی ذمہ دار حکومت ہو گی، رہنما پی ٹی آئی

عمران خان کی مریم نواز پر تنقید: ایک نامناسب جملہ کہہ ڈالا

عمران خان زبان کو لگام دو،گندگی پھیلانے والی زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے۔رانا ثنااللہ

علیم خان نے ایک ارب روپیہ پی ٹی آئی پر لگایا تو کمایا بھی ہے، فیاض الحسن چوہان

پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کرنا، آئین و قانون نے کرنا ہے، پی ٹی آئی رہنما کا ہم نیوز کے یروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز