چیئرمین پی سی بی کے اخراجات کی رپورٹ پبلک

رمیز راجہ نے 6 ہزار 632 روپے بزنس انٹرٹینمنٹ کی مد میں خرچ کیے

گیند لگی تو سوچ لیا تھا کہ میچ جیت کے ہی جانا ہے، آصف علی

شعیب بھائی نے کہا کہ آج تمہارا دن ہے جو دل کرتا ہے وہ کرو

قومی ٹیم کی “پرفیکٹ سیلفی” کی چرچے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے  قومی ٹیم کی سلیفی" برفیکٹ سیلفی" کی کیپشن کے ساتھ شیئر کی

شاہدآفریدی نے پاک بھارت میچ کے لیے تیاری کرلی

شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردیں

پی سی بی نےبابر اعظم کی بیٹنگ پریکٹس کی ویڈیو جاری کردی

پریکٹس میں کیا کچھ کرنا ہے اس کی پلاننگ رات کو ہی کر لیتا ہوں، بابراعظم

کھلاڑی ہمیشہ خود اعتمادی کے ساتھ کھیلیں، رمیز راجہ

آج کل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے رولز اینڈ ریگولیشنز بہت سخت ہیں، چیئرمین پی سی بی

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ گرانٹ بریڈ برن مستعفی ہوگئے

پاکستان میں کام کے دوران مختلف چیلنجز سے نمٹنے پر مجھے فخر ہے

خوشخبری آ گئی، نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان ری شیڈول، بورڈز کے آپس میں رابطے

کیوی بورڈ پاکستان  کادورہ ری شیڈول کرنے  کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ  کے ساتھ رابطے میں ہے

نیوزی لینڈ پاکستان کا دورہ ری شیڈول کر رہا ہے، رمیز راجہ

آئندہ ہفتے اچھی خبر ملے گی، ویسٹ انڈیز اورآسٹریلیا کے دورے برقرار ہیں

نیشنل ٹی 20 کپ: 4 کھلاڑی کورونا سے متاثر

 اسکواڈ میں شامل باقی تمام کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز