دو آپشنز ہیں: استعفیٰ دیکر گھر چلے جائیں یا اسمبلی آئیں اور مقابلہ کریں، بلاول
عمران خان روٹی ،کپڑا اور مکان چھین رہے ہیں، یہ تبدیلی نہیں تباہی ہے، چیئرمین پی پی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
پیپلزپارٹی اب جماعت نہیں، زرداری مافیا بن چکی ہے: علی زیدی
وفاق نے سندھ کو رواں سال دو ہزارارب دیے لیکن وفاق کے پیسے کہاں لگ رہے ہیں؟ کسی کو نہیں معلوم۔، وفاقی وزیر اسد عمر
غلط خبر کو بنیاد بنا کر کسی کو بھی جیل میں ڈال سکتے ہیں، سعید غنی
پیکا قانون کے تحت زبان بندی کی کوشش کی گئی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات
اپوزیشن مایوس اور مسترد شدہ سیاست دانوں کا ٹولہ ہے، شاہ محمود
اپوزیشن کے پاس ووٹ پورے نہیں ہیں،وہ دائیں بائیں دیکھ رہے ہیں، دائیں بائیں دیکھنے والوں کو ناکامی ہو گی۔وزیر خارجہ
ڈی آئی خان: سٹی میئر انتخاب، پی ٹی آئی کے امیدوار عمر امین گنڈا پور کو برتری حاصل
غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے عمر امین خان 22688 ووٹ لے کر آگے ہیں۔
لانگ مارچ کے متعلق کہنا قبل از وقت ہے، اپوزیشن پہلے ایجنڈا پیش کرے: عامر خان
ہم سندھ میں پیپلزپارٹی کے ظلم و ستم کا شکار ہیں، ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر کی ن لیگ کی قیادت سے ملاقات کے بعد گفتگو
نئی ایم کیو ایم شدت پسند نہیں، کسی اور نام سے سیاست کرنے کو تیار نہیں: عامر خان
فاروق ستار کے لیے دروازے کھلے ہیں، جب چاہیں آسکتے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر کا پریس کانفرنس سے خطاب
ہم نے مستقبل دیکھنا اور پیپلزپارٹی کے خلاف الیکشن لڑنا ہے، شاہد خاقان عباسی
اپوزیشن میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی اکھٹے ہیں، سابق وزیراعظم
فضل الرحمان کا ایم کیوایم سے ملنے کا مطلب پیپلزپارٹی سے خیرنہیں ملی، شہباز گل
جب مارکیٹ میں ایک دفعہ لوگوں کو کھوٹے سکے کا پتہ چل جائے پھر وہ کہیں بھی نہیں چلتا، وزیراعظم کے معاون خصوصی کا ٹوئٹ بیان
وہ خواب جو مل کر دیکھے تھے، ان کے پورا ہونے کا وقت آگیا: خالد مقبول
این ایف سی پر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی جھوٹ بول رہی ہے، فیصل سبزواری کی میڈیا سے بات چیت
پی ایس پی کا بلدیاتی قانون کیخلاف دھرنا: حکومت سندھ کا رابطہ
سید ناصر حسین شاہ اور بیرسٹر مرتضیٰ وہاب دھرنے میں پہنچ رہے ہیں، ترجمان
جماعت اسلامی کو زرداری مافیا نے دھوکہ دیا، بل آئین کی روح کے برعکس ہے: علی زیدی
وفاق انہیں پولیس کو اپنی ذاتی ملیشیا کے طور پر استعمال نہیں کرنے دے گا، وفاقی وزیر برائے بحری امور
سندھ حکومت کا علاج گورنر راج کے سوا اور کچھ نہیں ، خرم شیر زمان
پولیس کے ڈنڈے جرائم پیشہ افراد پر کیوں نہیں چلتے؟ سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کا استفسار
حکومت کے 22 اراکین رابطے میں ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ
پیپلزپارٹی اگر پی ڈی ایم مارچ میں شامل ہونا چاہتی ہے تو غور کیا جا سکتا ہے، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
نواز شریف واپسی کا فیصلہ خود کرینگے، ان ہاؤس تبدیلی کا امکان ہے: رانا ثنااللہ
ن لیگ کو لگتا تھا کہ انہیں عثمان بزدار ہی سوٹ کرتے ہیں، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت جلد مقرر کرنیکی استدعا
پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی ۔
پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سیاسی جماعتوں کو دعوت دینے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کی جانب سے ن لیگ کو لانگ مارچ میں شرکت کیلئے پہلے ہی دعوت دی جا چکی ہے۔
پی ٹی آئی سرخرو ہوئی، ن لیگ اور پی پی کے اکاؤنٹس کی بھی اسکروٹنی ہو: فواد چودھری
ن لیگ نے 9 اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے، پیپلزپارٹی نے بھی اکاؤنٹس نہیں بتائے، فرخ حبیب کی میڈیا بریفنگ
الیکشن کمیشن:ن لیگ،پی پی کے اکائونٹس کی رپورٹ 10 روز میں طلب
وزیرمملکت اطلاعات نے دونوں جماعتوں کے اکاؤنٹس کی سکروٹنی جلد مکمل کر کے رپورٹ پبلک نہ کرنے کی استدعا کی ہے
بلاول بھٹو صاحب! آپ کے بڑوں کو ملک توڑنے کی عادت پڑ گئی ہے، مصطفیٰ کمال
30 جنوری 2022 کو تبت سینٹر کراچی میں جمع ہو کر وزیراعلیٰ ہاؤس جانا ہے، سربراہ پی ایس پی کا جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب

