روس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکان

 عالمی منڈی میں خام تیل کی نئی قیمت 103 ڈالر 15 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔

عوام کو ظالم حکومت کے خلاف باہر نکلنا ہو گا، شہباز شریف

حکومت عوام کی سفید پوشی کی چادر چھیننے پر تلی ہوئی ہے، قائد حزب اختلاف

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان

حزب اختلاف اور حکومت مفادات کی لڑائی میں مصروف ہیں، سراج الحق

پیٹرولیم مصنوعات، 16 فروری سے مہنگی ہونے کا امکان

پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

پیٹرول پر سیلز ٹیکس ختم کردیا، قیمتیں ہمارے بس میں نہیں ہیں: شوکت ترین

آئی ایم ایف کے پروگرام سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، وفاقی وزیر خزانہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں13 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ کیا جائے، اوگرا کی سمری میں تجویز

پیٹرولیم مصنوعات 9 روپے 50 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اوگرا نے آئندہ 15 روزکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سفارشات بھجوا دیں

تحریک انصاف نے تاریخی غداری کی، سراج الحق

ملک پر مافیاز کی حکومت ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

حکومتی نالائقی، نااہلی کی سزا عوام کو دی جا رہی ہے، سعید غنی

عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جماعتیں خاموش ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

’پہلی تاریخ کو پیٹرول سے متعلق اچھی خبر ملے گی‘

 آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہم نے 5 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کیا ہے جب کہ ہم نے پیٹرولیم لیوی بھی کم کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز