پاکستا ن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
پیٹرول 7 روپے 37 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 85 پیسے سستا ہونے کا امکان
آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق کیا جاتا ہے
مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 7719000 ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئیں
حکومت نے قیمتوں میں کمی کی بجائے لیوی ، ڈیلرز اور کمپنیوں کا منافع بڑھادیا
تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا منافع بڑھائے جانے کا امکان ہے
پٹرول کی قیمت میں15 سے 20 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں10 سے 16 روپے کی فی لٹر کمی متوقع ہے
یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت 16 روپے کم ہونے کا امکان
مختلف دالوں، چاول اور گھی کی قیمت میں بھی 50 روپے کلو تک کمی
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 35 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر آ گئی
پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان آج رات کو کیا جائے گا
پیٹرول کی قیمت میں 22روپے تک جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے سے زائد کی کمی ہو سکتی ہے
کسی قسم کی سپلائی نہیں جائے گی، گاڑیاں جہاں ہیں وہاں روک دی ہیں، صدرآئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے










