شارٹ ٹرم کڈنیپنگ: مغوی تھانے کی چھت سے بازیاب، سب انسپکٹر گرفتار

ایس ایچ او نے موقع سے شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر افضل سمیت 4 دیگر افراد کو گرفتار کر لیا۔

“خاموش ممی جاگ جائیں گی” ماں چل بسی ، بچیاں کھیلتی رہیں

31 سالہ خاتون کا آبائی تعلق افریقی ملک آئیوری کوسٹ سے تھا۔

پیٹرول دے دو بابا، میاں بیوی کا بھیک مانگنے کا نیا انداز

دونوں گاڑی میں پیٹرول ختم ہونے کا تاثر دیتے اورعورت گاڑی کو دھکا لگانے کا بہانہ کرتی

کوئٹہ میں دھماکہ

دھماکے میں نشانہ ایگل اسکواڈ کے اہلکار تھے، پولیس

خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ایک ملزم گرفتار، 2فرار

ملزمان نے متاثرہ خاتون سے 6 لاکھ روپے بھی چھین لیے، ایف آئی آر

خاتون پر خطرناک حملہ

حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کر دی گئی۔

بے احتیاطی اور غلطی نے 14سالہ بچے کی جان لے لی

پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے بچہ جاں بحق

تشددکیس:عثمان مرزا سمیت7ملزمان پر فرد جرم عائد کرنےکیلئےتاریخ مقرر

ملزمان کے خلاف تشدد اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا

بھارت: بارش کے دیوتا کو راضی کرنے کی کوشش، کمسن بچیوں کو بے لباس گھمایا گیا

کمسن بچیوں کو ان کے خاندانوں کی مرضی کے تحت بے لباس کر کے گھمایا گیا ہے، پولیس کا مؤقف

بھارتی اداکارہ کروڑوں روپے کے بھتے اور فراڈ کے مقدمے میں گرفتار

فلم مدراس کیفے کی اداکارہ لینا ماریا پال پر دہلی میں 200 کروڑ روپے کے بھتے اور فراڈ کا مقدمہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز