پنجاب: گرمیوں کی چھٹیاں صرف دو ماہ کی ہوں گی

رواں برس صوبہ بھر میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گا۔ تعطیلات کا سلسلہ اکتیس جولائی تک جاری رہے گی۔

پنجاب میں کورونا پابندیوں میں نرمی

آوٹ ڈور تقریبات میں ویکسینیٹڈ افراد کی تعداد پر پابندی ختم کر دی گئی۔

اس سال میٹرک اور انٹر کے پریکٹیکل امتحانات بھی ہوں گے

پنجاب کے 9انٹرمیڈیٹ  بورڈز نے رواں سال پریکٹیکل امتحانات لینے کا اعلان کر دیا

پنجاب پولیس اہلکاروں کو “باڈی وورن کیمرے” دینے کا فیصلہ

نیشنل ہائی ویز پر ڈیڑھ سو اہلکاروں کو باڈی وورن کیمرے دیئے گئے ہیں

پنجاب اور کے پی حکومتیں بتائیں کہاں مفت علاج ہو رہا ہے؟ بلاول بھٹو کا چیلنج

 پیپلزپارٹی ہر شہری کو گھر پر مفت علاج پہنچانا چاہتی ہے، چیئرمین پی پی کا گمبٹ میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب

پنجاب: سرکاری اسکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا آغاز

 پہلے مرحلہ میں پنجاب کے20 اضلاع کے 2 ہزار اسکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا۔

پنجاب میں اگلا تعلیمی سال 8 ماہ کا ہو گا

محکمہ تعلیم سندھ نے بھی کورونا ایس او پیز جاری کر دیں۔

پنجاب: کورونا کی بگڑتی صورت حال، پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے 10 فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں میں پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

پنجاب میں اومی کرون کے مزید 17 کیسز رپورٹ

اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 295 ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز