بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 2 سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان ہوا۔

پنجگور میں دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی شہید

دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر بزدلانہ حملہ کیا، آئی ایس پی آر

فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، آرمی چیف

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 3 اہلکار شہید

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا، آئی ایس پی آر

چار ہفتے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردیں گے، فواد چوہدری

وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر عدالتی حکم کی تعمیل کی

پاک فوج نے 7 ویں نیشنل ایئر گن شوٹنگ چیمپیئن شپ جیت لی

لاہور میں بھی تیسرے عالمی پیسز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

پولیس شہدا کے خاندانوں کو پاک فوج کیجانب سے مالی امداد

پاک فوج کے سینئر افسران نے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات کی۔

پاک فوج کا سربراہان اجلاس، خطے کی صورتحال پر غور

اجلاس میں سیکیورٹی امور سمیت اسٹریٹجک اور روایتی پالیسیوں کے امور پر گفتگو کی، آئی ایس پی آر

فوج ملک کو درپیش کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنیکی صلاحیت رکھتی ہے، جنرل باجوہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز ملتان کا دورہ، آئی ایس پی آر

میران شاہ میں آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید،دہشتگرد مارا گیا

پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں میں نائیک خلیل اور سپاہی شاکر اللہ شامل ہیں، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز