پنجاب: کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق، 487 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 9 ہزار 309ہوگئی، محکمہ صحت پنجاب

سندھ میں کورونا سے مزید 14اموات، 979 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 51 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا: سینیٹ کی بندش 13 نومبر تک بڑھا دی گئی

تمام قائمہ، خصوصی، پارلیمانی اور فنکشنل کمیٹیوں کے اجلاس موخر، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں کورونا کے مزید 293 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا سے مزید 3 اموات رپورٹ، تعداد 2 ہزار 590ہ وگئی، مراد علی شاہ

معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ،ثانیہ نشتر

کورونا کے خلاف اقدامات: عالمی بینک کے سابق چیف اکونومسٹ کی پاکستان کی تعریف

سابق امریکی سیکرٹری برائے خزانہ لارنس سمرز کا کہنا ہے امریکا اگر پاکستان کی طرح کورونا کے خلاف اقدامات کرتا تو 10ٹریلین ڈالر بچاسکتا تھا

پنجاب میں کورونا مریضوں اور اموات کی شرح میں اضافے کا انکشاف

کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا کہنا ہے کہ لوگوں نے احتیاط نہ کی تو ہائی رسک علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ لگانے پر غور کیا جا سکتا ہے

سندھ: کورونا کے 400 نئے کیسز سامنے آگئے

آج کورونا کے باعث مزید 2 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

پاکستان میں کورونا کے مزید 747 کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

سندھ میں کورونا کے مزید 343 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوئے، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز