مریم نواز لندن جانے کیلئے بیک ڈور رابطے کر رہی ہیں، فیصل واوڈا

وزیراعظم کے ویژن پر نہ چلنے والا وزیر فارغ ہو گا۔ عمران خان کابینہ میں تبدیلیاں کرتے رہیں گے، وفاقی وزیر

کورونا: ملک میں دو ہفتے کا سخت لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز

ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے تجویز پیش کردی ۔

’ نوازشریف کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی واپس آ جانا چاہیئے ‘

نوازشریف سے متعلق فواد چوہدری کا خط کابینہ اجلاس میں زیر بحث آئے گا، ندیم افضل چن

جو مساجد ایس او پیز پر عمل نہ کریں ان کو سیل کر دیا جائے، چیئرمین علماء کونسل

حکومت حالات کو دیکھتے ہوئے جو بھی نئی پالیسی بناتی ہے علماء اس مکمل تعاون کریں گے۔

کورونا کی ویکسین بننے میں 12 سے 18 ماہ لگیں گے، فواد چوہدری

کابینہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ اب ڈریپ کی منظوری سے چین کی کٹس آئیں گی۔ غیر معیاری کٹس اب نہیں آسکیں گی۔

عثمان بزدار کہیں گے تو صوبائی اسمبلی سے استعفیٰ دے دوں گا، رہنما ن لیگ نشاط ڈاہا

مریم نواز کا سیاست میں دوبارہ سرگرم ہونا خوش آ ئند ہے انہیں چاہیے کہ وہ ممبران کو بلائیں اور ان کی بات سنیں، نشاط ڈاہا

مارچ میں کوئی سیاسی حادثہ ہوسکتا ہے، شیخ رشید 

مولانا فضل الرحمان اس مرتبہ دھرنا دینے آ ئے تو دھرلیے جائیں گے، شیخ رشید کا انکشاف

گرفتار افراد کی رہائی پر وزیر اعظم اور کابینہ کو تشویش ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) اگر جرم ثابت نہیں کر سکتا تو پکڑتا کیوں ہے ؟

جسٹس وقار کے الفاظ غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں، اعتزاز احسن

ایکس سروس مین کے نائب صدر اور دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا کہ ان کا کل آخری دن ہے وہ ازخود نوٹس لیں تاریخ انہیں یاد رکھے گی۔

فیصلے میں سقم موجود ہے، وفاقی حکومت اپیل کر سکتی ہے، علی محمد خان

پیپلز پارٹی رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں اپنے اداروں کا بے حد احترام ہے لیکن ہم کسی غیر آئینی بات کی حمایت نہیں کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز