سینیٹ انتخاب: کوئی جیتے یا ہارے، جمہوریت کمزور ہوگی! شیخ رشید

سینیٹ اجلاس میں جمع کرائی گئی قرارداد سے متعلق بیلٹ پیپرز تیار کر لیے گئے ہیں جن پر خفیہ رائے شماری آج کرائی جائے گی۔

حکومتی غلامی کرنے والوں کی لسٹیں تیار کرچکے، رانا مشہود

نالائق حکومت کی پالیسیوں کے باعث عوام دو وقت کی روٹی سے محروم ہوگئی ہے اور گھروں کے چولھے بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

نیب کے تلخ سوالات پر شہباز شریف کی کھلی دھمکیاں

موجودہ حالات ایسے نہیں رہنے ہیں اور بہت جلد معاملات ٹھیک ہوجائیں گے تو پھر سب کو دیکھوں گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر کا دعویٰ

دو ملین لوگ دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتے، شاہد خاقان کا دکھ

ہم جہاں بھی جاتے ہیں لوگ یہی کہتے ہیں کہ اس حکومت سے ہماری جان چھڑائیں۔ سابق وزیراعظم کا دعویٰ

پی پی پی اور ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن سکتا ہے، غلام سرور

نہ ’ان ہاؤس‘ تبدیلی آئے گی، نہ چیئرمین سینیٹ تبدیل ہوں گے اور نہ ہی حکومت مخالف تحریک چلے گی۔ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیش ہونے سے قبل ہی بجٹ مسترد کردیا

‎آئی ایم ایف حکومت قومی معاشی مفادات پر سودے بازی کر چکی ہے۔ عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب

اپوزیشن کا عمران خان سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ

سابق چیئرمین سینیٹ نیر بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو مشورہ دیا کہ حکومتیں دھمکیوں سے نہیں تدبیر سے چلتی ہیں۔

حکومت کب تک ٹوئٹ پر چلتی رہے گی؟طلال چودھری کا استفسار

 دوسروں کے ’پروٹوکول‘ پر تنقید کرنے والے آج اسے ’سکیورٹی‘ قرار دے کر پورا شہر بند کر دیتے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا رانا ثنااللہ کو دو ارب ہرجانے کا نوٹس

وکلا نے جو قانونی نوٹس بھیجا ہے اس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان دنیا بھر میں ایک قابل اور ایماندار سیاستدان کے طور پر جانی جاتی ہیں۔

حزب اختلاف عمران خان کو وزیر اعظم رہنے دے، جاوید ہاشمی

نواز شریف ہمارے ہیرو ہیں، آصف زرداری کا مستقبل جیل ہے، چودھری نثار کومیاں صاحب کا ساتھ دینا چاہیے، فاٹا مسئلے کا حل پارلیمنٹ کے ذریعے نکالا جائے۔

ٹاپ اسٹوریز