ایمرجنسی نہیں لگا رہے، آرٹیکل 245 کافی ہے، ججز کو بلائیں گے، خواجہ آصف
پیر کو پارلیمان بڑے فیصلے کرے گی، وزیر دفاع کی پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
عدالت پیچھے نہیں ہٹ سکتی، الیکشن کرانا پڑے گا، اعتزاز احسن
عدالت نے 14 مئی کو انتخابات کرانے ہیں
اسمبلی نہیں آئیں گے تو کس فورم پر اکٹھے ہوں گے؟اسپیکر راجہ پرویز اشرف
مسائل کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی ضرورت ہے۔
کسی ادارے کا کابینہ اراکین کو طلب کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، فواد چودھری
کابینہ اپنے فیصلوں کیلئے کسی ادارے کو جوابدہ ہے تو وہ پارلیمان ہے، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز
کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں پیش رفت کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کے لیے کمیٹی قائم
تین رکنی کمیٹی میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور قمر زمان کائرہ شامل
تحریک عدم اعتماد پر ق لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی،بڑی آفر کرنا پڑے گی،بلاول
کون کون ہم سے رابطہ کر رہاہے وقت آنے پر سب کارڈ سامنے لائیں گے
آئین میں تبدیلی کے لیے پارلیمان کا فورم موجود ہے، پرانے تجربات سے کچھ بننے والا نہیں: شاہد خاقان
عوام پریشان ہیں اور اس کی وجہ صرف حکومتیں ہیں، سابق وزیراعظم
آج عوام کا معاشی اور پارلیمان کا آئینی قتل ہو گا، مریم اورنگزیب
عمران خان آج چوروں کو لوٹ مار کا لائسنس دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن
یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں دھماکے، دو افراد ہلاک متعدد زخمی
ایک دھماکا پولیس اسٹیشن کے قریب اور دوسرا پارلیمانی عمارت کے قریب ہوا
اپوزیشن کسی بھی معاملے میں ساتھ نہیں دے رہی، بابراعوان
اصلاحات کا مقصد دھاندلی روکنا اورشفاف انتخابات یقینی بنانا ہے، مشیر پارلیمانی امور