آئندہ دس سالوں میں 40 فیصد نوکریاں ختم ہو جائیں گی

2030 تک ٹیکنالوجی کے تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کے ساتھ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

ہم چاہتے ہیں چین کی ٹیکنالوجی کمپنیاں پاکستان آئیں، فواد چودھری

پاکستان میں موبائل فونز کی مکمل مینوفیکچرنگ شروع کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

مکہ مکرمہ میں روبوٹ کے ذریعے آب زم زم کی بوتلوں کی تقسیم

مکہ مکرمہ کی انتظامیہ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کر رہی ہے۔

ای وی ایم ہیک کریں،10لاکھ روپے انعام پائیں

کئی ہیکرز کو دفتر بلایا مگر وہ کچھ بھی نہ کرسکے، شبلی فراز

امریکا نے پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا

ہماری ٹیکنالوجی نے "دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام" کرکے امریکی قومی سلامتی کو برقرار رکھنے میں مدد کی، این ایس او

100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والی موٹرسائیکل

یہ موٹرسائیکل 60 میل فی گھنٹہ(100 کلومیٹر فی گھنٹہ)کی رفتار سے 40 منٹ تک سفر کر سکتی ہے

انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوں گے، شبلی فراز

ہم چاہتے ہیں جمہوریت اور پارلیمنٹ کا وقار بلند رہے ہیں انتخابات متنازع نہ ہوں، وفاقی وزیر

چین کا’مہذب انٹرنیٹ‘ لانے کا منصوبہ

چین کے ریگولیٹرز ٹیکنالوجی، تعلیم اور تفریح تک کئی شعبوں کی سخت نگرانی کے ساتھ معاشرے پر کنٹرول کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز