جوبائیڈن کی حکمت عملی غلط تھی، ہم طاقت کیساتھ افغانستان سے انخلا کرتے، ٹرمپ
افغانستان میں اربوں ڈالر کا سامان چھوڑنے کا نقصان ہوا، نومنتخب امریکی صدر
نائب امریکی صدرکملاہیرس کا ٹرمپ کی فتح کا باضابطہ اعلان
ڈیموکریٹ کملا ہیرس نے ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف الیکشن بھی لڑا تھا
ٹرمپ کی تقریب حلف، ایمازون اور میٹا کا ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان
ایما زون تقریب حلف برداری کو اپنی پرائم ویڈیو سروس پر اسٹریم بھی کرے گی
برکس ممالک ڈالر میں تجارت نہ کریں، اب نہیں ہوگا، ٹرمپ
عالمی تجارت میں ڈالرسے چھٹکارا پانے کی کوشش پر ٹرمپ کی سوفیصد ٹیرف کی دھمکی
جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات بہت اچھی رہی، ٹرمپ
امریکی صدر کے خیالات اور میزبانی نےمتاثر کیا، نومنتخب صدر
مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا ، ٹرمپ
میرے دور حکومت میں سرحد زیادہ محفوظ تھی ، سابق امریکی صدر
ایلون مسک کا سیاست میں آنے کا عندیہ
میں خدمت کرنے کے لئے تیار ہوں، سی ای او ٹیسلا موٹرز کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل
معروف سابق باکسر خبیب کا ٹرمپ سے فلسطین میں جنگ بندی کی خواہش کا اظہار
اگر انتخابات جیت گیاتو غزہ میں جاری جنگ رکوا دوں گے، سابق امریکی صدر
سابق صدر ٹرمپ کو زہر آلود خط بھیجنے والی ملزمہ کو 22 سال قید کی سزا
55 سالہ پاسکل سیسیل ویرونیک فیریئر نے رواں سال کے شروع میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا تھا۔
ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ، آئندہ انتخابات میں پارٹی نامزدگی خطرے میں پڑگئی
ڈونلڈ ٹرمپ کیپیٹل ہل حملہ کیس میں شاملِ تفتیش ہیں۔
ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی15 بار ووٹنگ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب
مک کارتھی کو 216 جبکہ ڈیموکریٹک امید وار حکیم جیفریز کو 212 ووٹ ملے۔
ایلون مسک کا ٹرمپ کو ٹوئٹر پر واپس لانے کا اعلان
ٹوئٹر سے ڈیل کامیاب ہوجاتی ہے تو ٹرمپ پر لگائی گئی پابندی ختم کروں گا، ایلون مسک
عمران خان دھمکیاں دے رہے ہیں، امید ہے غیر جمہوری اقدام نہیں اٹھایا جائیگا: بلاول
ملک چلانا کرکٹ کا کھیل نہیں ہے، انٹرویو میں ابیسلوٹلی ناٹ کہنا آسان لیکن آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا مشکل ہے، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب
ٹرمپ انتقال اقتدار روکنے کی کوشش میں جرائم کے مرتکب ہوئے، امریکی عدالت
ٹرمپ نےجو بائیڈن کی انتخابی کامیابی کی کانگریس کے ذریعے توثیق رکوانے کی غیر قانونی کوشش کی
سابق امریکی صدر ٹرمپ اہم مقدمہ ہار گئے
ٹرمپ کے حامیوں نے رواں برس جنوری میں کیپیٹل ہل پر دھاوا بول دیا تھا
جو ویکسینیشن نہیں کرا رہا وہ تو پھر ڈونلڈ ٹرمپ کا فالوور ہوا، عدالت
کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
امریکہ: بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ حکومت کا ایک اور فیصلہ تبدیل کردیا
اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے وفاقی سطح پر سزائے موت پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔
ٹرمپ کنجوس: محافظ کے پیسوں کا برگر کھا گئے
دونلڈ ٹرمپ اب بھی میرے مقروض ہیں، سابق محافظ کیون میکے کا دعویٰ
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےدور صدارت میں کتنی دولت کمائی؟
تمام تر اعدادوشمار کے باوجود لگتا ہے کہ صدارت میں آنے کے بعد ٹرمپ کی دولت مجموعی طور پر کم ہوئی
ٹرمپ نے شامی صدر بشارالاسد کو قتل کرانیکی بات کی تھی، سابق مشیر
صدر ٹرمپ نے زور دے کر کہا تھا کہ اسے اقتدار سے بے دخل کرو، سابق صدر کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی میک فارلینڈ کا انکشاف

