جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات بہت اچھی رہی، ٹرمپ

ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ  ملاقات  بہت اچھی رہی۔

نیویارک پوسٹ کوانٹرویو دیتے ہوئے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا کہ میں اور جوبائیڈن نے ایک دوسرے کو دیکھ  کراچھا محسوس کیا۔

جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہائوس میں اہم ملاقات

انہوں نے کہا کہ بائیڈن کے خیالات اچھے لگے اور ان کی میزبانی بھی اچھی تھی امریکی صدر کے ساتھ مشرق وسطیٰ پرتفصیلی بات چیت ہوئی۔

انہوں نے انٹرویو میں مزید کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن سے یوکرین اور روس جنگ کے مسئلے پر بھی گفتگو ہوئی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں