بینود قادر ٹرافی: دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنالیے

اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر 164 اور عثمان خواجہ 41 رنز بنا کر آوٹ ہوئے

ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ہی کرنا چاہتے تھے، روہت شرما

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں اسامہ میر کی جگہ حسن علی کو شامل کر لیا گیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

عماد وسیم نے 57 گیندوں پر64 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

ٹاس جیت کر کیا کرناہے؟روہت شرما بھول گئے

انوکھے واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر صارفین  کی توجہ کا مرکز بنی رہی

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا نے آئر لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا کے اوپنر کوسال مینڈس نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، پاکستان نےتین ملکی سیریز جیت لی

میزبان ٹیم کے کپتان کین ولیمسن 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

بنگلہ دیش کو شکست، افغانستان نے سوپر 4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

افغانستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

تیسرے ون ڈے میں بھی کامیابی: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ

ویسٹ انڈیز کو تین روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں جیت کیلئے پاکستان نے 270 رنز کا ہدف دیا تھا۔

پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیا: سیریز میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری

 پاکستان کی جانب سے دیے گئے 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم صرف 155 رنز پر بنا کر ڈھیر ہو گئی۔

دوسرا ون ڈے، امام اور بابر کی سنچریاں، پاکستان 6 وکٹوں سے فتح یاب

قومی ٹیم نے 349 رنز کا بڑا ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

پی ایس ایل7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دی ہے۔

پی ایس ایل7: زلمی نے کنگز کو شکست دے دی

پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی یہ مسلسل چھٹی شکست ہے۔

پہلا ٹی 20، پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں، بابر اعظم

ٹی 20 ورلڈکپ، جنوبی افریقہ 10 رنز سے کامیاب

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقا کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 85 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 13.3 اوور میں حاصل کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp