ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی

ٹیلی گراف کے مطابق پاکستان نے مشکل وقت میں سب سے بڑے وسائل کو استعمال کیا۔

وزیراعظم کی عثمان ڈار سے ملاقات، ٹائیگرفورس سے متعلق رپورٹ پر اظہار اطمینان

 سندھ میں ایک لاکھ 54 ہزار نوجوان رجسٹرڈ ہیں تاہم حکومت تعاون نہیں کر رہی، معاون خصوصی

ٹائیگرفورس میں رجسٹرڈ نوجوان بغیر تنخواہ کے کام کر رہے ہیں ،عثمان ڈار

 خدمات سرانجام دینے والے نوجوانوں کو وزیراعظم کی طرف سے سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے، معاون خصوصی

ٹائیگر فورس کل سے پورے ملک میں نظر آئے گی، عثمان ڈار

معاون خصوصی نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتیں خود زلزلے اور سیلاب کے دوران دیہاڑیاں لگاتی رہی ہیں۔

پنجاب میں ٹائیگرفورس نے کام شروع کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فورس کا باضابطہ افتتاح کیا۔ ابتدائی طور پرسیالکوٹ میں نوجوانوں کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں

سندھ: عوام کا راشن کے بجائے بھاشن پہ گزارا کرانا ہے، حلیم عادل

حکومت سندھ اپنے جیالوں سے کرپشن کرانا چاہتی ہے، سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر

سندھ حکومت کا ٹائیگر فورس کو راشن تقسیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

صوبے بھرمیں راشن کی بہتر تقسیم کیلئےٹائیگرفورس کی خدمات لی جائیں، مراسلہ جاری

ٹائیگر فورس کےنام پر ایشو نہیں بنانا چاہیے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ ریسکیو 1122 کے ذریعے گھروں تک سامان پہنچایا جارہا ہے۔

احساس پروگرام کے تحت مالی امداد آج شروع کی جائے گی

احساس پروگرام کے تحت فی خاندان 12 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

ٹائیگر فورس: رجسٹرڈ نوجوانوں کی تعداد 8 لاکھ کے قریب

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو صوبائی سطح پر فوری متحرک کرنےکی ہدایت کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز