وفاقی کابینہ: دوہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کا حق دینے سے متعلق آئینی ترمیمی بل کی منظور

وفاقی کابینہ نے جدید جیل کی تعمیر کے لیے اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں ترمیم کی بھی منظوری دے دی

سمندری سرحد مسافروں کے لیے کھل گئی، علی زیدی

وفاقی کابینہ نے دنیا بھر کے لیے مسافر بحری جہاز چلانے کی منظوری دے دی ہے، وفاقی وزیر برائے بحری امور

ایران و عراق جانیوالے زائرین کیلیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

بارشوں سے اندرون سندھ حالات زیادہ خراب ہوئے ہیں، عون عباس کی مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز کی کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ

اسلام آباد: پشاور موڑ سے ائرپورٹ تک میٹرو بس چلانے میں اہم پیشرفت

پشاور موڑ سے ائرپورٹ تک میٹرو بس مینجمنٹ بھی سی ڈی اے کے سپرد کر دی گئی۔

کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے وفاق نے حکمت عملی تیار کرلی، شبلی فراز

 صوبائی حکومت کراچی کے مسائل کو سنجیدہ نہیں لے رہی، شبلی فراز

وفاقی کابینہ نے بڑے شہروں میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی منظوری دے دی، ذرائع

وفاقی کابینہ اجلاس کو کراچی کی صورتحال اور امدادی کاموں پر بریفنگ دی گئی ،ذرائع

نواز شریف کو فوراً وطن واپس لانا چاہیے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی قسم کی کوئی بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا۔

وفاقی کابینہ: پنشن اور حج فنڈ کے قیام کا فیصلہ

کراچی کے ساتھ سوتیلی اولاد جیسا سلوک کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز

وفاقی کابینہ نے این95 اور سرجیکل ماسک کی برآمد کی اجازت دے دی

آج پاکستان کورونا وائرس کے مواد کا بڑا ایکسپورٹر ہے،وفاقی وزیر فوادچودھری

ٹاپ اسٹوریز