اب ایمپائر کی انگلی نہیں اٹھے گی، بلاول بھٹو زرداری

نومبر سے متعلق فیصلے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، وزیر خارجہ

صدر کا جلد از جلد مواخذہ کیا جائے، بلاول بھٹو

صدر آئین اور اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ کا ٹویٹ

سیاسی جماعتیں اس وقت سیاست کو ترک کر دیں، بلاول بھٹو

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہمیں تیاری کرنی ہو گی،سیاسی مقابلہ ہو گا لیکن اس وقت صرف سیلاب متاثرین کی مدد کرنی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ کو پاک چین تعلقات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، بلاول بھٹو

اگر میں چین سے بات کروں گا تو وہ میرے اور چین کے درمیان بات چیت ہو گی۔وزیر خارجہ

سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے خوراک کی فوری ضرورت ہے، قرضوں کو ری شیڈول کرنا ہو گا، بلاول

ترقی پذیر ممالک کی برآمدات بڑھانے کیلئے ترجیحی مراعات دینا ہوں گی، وزیر خارجہ کا جی 77 ممالک کے اجلاس سے خطاب

سیلاب سے بدترین تباہی ہوئی، 30 ارب ڈالر چاہئیں، عالمی برادری تعاون کرے، بلاول بھٹو

بھارت سے کسی قسم کے رابطے میں نہیں، وہاں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے، غیر ملکی چینل کو انٹرویو

رکن کانگریس شیلا جیکسن کا سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

مشکل کی اس گھڑی میں امریکی کانگریس پاکستان کے ساتھ ہے، امریکی رکن کانگریس کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ دفتر خارجہ میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو

پاکستان بڑی تباہی کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتا، اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس

اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 160 ملین ڈالرز کی اپیل کی ہے، جولیان ہارنیس

پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے، ایک ہزار جاں بحق، 3 کروڑ 30 لاکھ متاثر ہوئے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان کو سب سے زیادہ خیموں کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ کا برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو

شاہ سلمان کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہدایت

شاہ سلمان کی جانب سے یہ ہدایات وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد جاری کی گئی

ٹاپ اسٹوریز