حلقہ بندیاں ہونے کے بعد سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
کھاد کی قلت کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، مراد علی شاہ
سپریم کورٹ:مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس
سپریم کورٹ کا گٹر باغیچہ کی تمام اراضی پر قبضے ختم کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن کا سندھ میں حلقہ بندیاں موخر کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے قانون سازی کے لیے 2 ہفتے کی مہلت طلب کی تھی
سندھ:فی من گندم کی قیمت خرید2200روپے مقرر کرنے کا فیصلہ
وفاق اورسندھ حکومت 50،50 فیصد کے تناسب سے سبسڈی دیں گے
بلاول بھٹو عوام کو بھیانک دور سے نجات دلائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
پی ٹی آئی کی حکومت میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ ہوا، سید مراد علی شاہ
پینڈورا لیکس کی آزاد انہ تحقیقات ہونی چاہیے، وزیر اعلیٰ سندھ
تحقیقات کا پیمانہ جو دوسروں کےلیے رکھتے ہیں اپنے لیے بھی وہی رکھیں
ہم عوام سے کوئی چیز نہیں چھپاتے، وزیر اعلیٰ سندھ
کورونا وبا زیادہ پھیلنے پر سندھ حکومت نے سخت اقدامات کیے، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ کا دھماکہ متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان
دھماکے میں ملوث ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان
سندھ میں بلدیاتی انتخابات ایسے کرائیں گے جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو، مراد علی شاہ
مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کی منظوری
سندھ کابینہ کو ترقیاتی پورٹ فولیو سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔
میں کسی کے کہنے پر نہیں جا رہا، وزیر اعلیٰ سندھ
حزب اختلاف کے کیا ارادے ہیں یہ وہی بتا سکتے ہیں، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ پر فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی مؤخر
نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا۔
سندھ کی بات کرنے پر حملہ آور کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وزیر اعلیٰ سندھ
آپ کسی پر احسان نہیں کر رہے کیونکہ آمدن کا 70 فیصد سندھ سے جمع ہوتا ہے، مراد علی شاہ
سندھ میں ایسٹ انڈیا کمپنی بنائی تو مزاحمت کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
وفاقی کی جانب سے ہمارے اعتراضات دور نہیں کیے گئے، سید مراد علی شاہ
اسمبلی میں پانے کے مسئلے پر تفریق دیکھی تو دلی صدمہ ہوا، وزیراعلیٰ
میں سول انجینئر ہوں لیکن جب وزیراعلیٰ بنا تو مجھے بھی پانی کے مسئلے کا علم نہیں تھا، سید مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں پالیسی بیان
سختی کرنے سے کورونا کیسز کی شرح کم ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
اگر عوام کا تعاون جاری رہا تو ہم جلد صورتحال پر قابو پالیں گے، مراد علی شاہ
سندھ حکومت کو جو مدد چاہیے ہم دینے کو تیار ہیں، وزیر داخلہ
آپ وفاقی وزیر داخلہ ہیں جب چاہے آجائیں۔ ہم مل کر کام کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی میں رات کو غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہو گی، وزیر اعلیٰ سندھ
عوام کے تعاون سے 2 ہفتوں کے بعد کیسز کم ہو جائیں گے، سید مراد علی شاہ
سندھ میں کورونا کی صورت حال خطرناک ہے، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں مزید سختیوں کا اعلان کردیا۔
میں تو بہت پہلے سے ہی گھبرا چکا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ
الیکشن کمیشن کی طرف سے دوبارہ گنتی کرانے کے فیصلے پر حیرت ہوئی، مراد علی شاہ

