وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی، ترجمان آئی ایم ایف
بین الاقوامی کانفرنس پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ہورہی ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی موخر
وزیر اعظم نے رات لندن سے لاہور کیلئے روانہ ہونا تھا
اعلیٰ ترین تقرریاں اپنے وقت پر ہوں گی، وزیراعظم شہبازشریف
اعلیٰ ترین تقرریوں کا اختیار وزیراعظم کا استحقاق ہے
وزیرا عظم اور چینی صدر کی ملاقات،اسٹریٹجک پارٹنر شپ اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک چین مضبوط اقتصادی شراکت داری کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے، شہباز شریف
لانگ مارچ کا جائزہ لینے کیلئے حکومتی کمیٹی تشکیل
ہم جمہوری لوگ ہیں بات چیت کیلیے تیارہیں، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے
وزیر اعظم سیاسی صورتحال پر عوام کو اعتماد میں لیں گے
پبلک سیکٹر میں 2 ہزار میگاواٹ شمسی بجلی کے منصوبے لگانے کی اصولی منظوری
حکومت ملک میں 10 ہزار میگاواٹ کے سولرائیزیشن کے منصوبے کا اجراکرنے جا رہی ہے۔وزیر اعظم
آڈیو لیکس کے معاملےپر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس کل طلب
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائےگی
وزیراعظم سےیو این جنرل اسمبلی کے صدر کی ملاقات،بھر پور تعاون کے عزم کا اعادہ
یہ تباہی پاکستان کی وجہ سے نہیں، اس پر دنیا کی حمایت کے مستحق ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم کی برطانوی بادشاہ چارلس سوئم سے ملاقات، ملکہ کےانتقال پراظہار افسوس
انہوں نےشاہ چارلس کو تخت نشینی پر مبارک باد بھی دی