چائلڈ لیبر عالمی چیلنج ، خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور سول سوسائٹی کو مل کر کام کرنا ہوگا، صدر ، وزیر اعظم
بچوں کواستحصال سے بچانا اور باوقار ماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، چائلڈ لیبر کے عالمی دن پر پیغام
وزیراعظم کا دوست ممالک کا دورہ مکمل ، دوشنبے سے اسلام آباد پہنچ گئے
دوشنبے ایئرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ نے وزیراعظم کو الوداع کیا
وزیر اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی صورتحال، بجٹ تجاویز پر بات چیت
وفد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور نوید قمر بھی ملاقات میں شریک تھے۔
وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، امن و امان کی صورتحال اور دورہ امریکا پر بریفنگ
محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں بارے بھی آگاہ کیا ، شہباز شریف کی پی سی بی کی کوششوں کی تعریف
وزیرِ اعظم کا ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم
نقصان میں چلنے والے فیڈرز پر بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے، شہباز شریف
وفاقی کابینہ میں مزید 5 معاونین خصوصی کا اضافہ، ارکان کی تعداد 83 ہو گئی
وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 34 وزراء، 7 وزرائے مملکت، 38 معاونین خصوصی اور 4 مشیر شامل ہیں۔
آصف زرداری کیخلاف عمران نیازی کے الزامات بے بنیاد اور خطرناک ہیں، شہباز شریف
مخالفین کیخلاف سازشیں، الزام تراشی اور زہر اگلنا عمران خان کا وطیرہ ہے۔وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات
صدر یو اے ای نے رحیم یار خان آنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی، ترجمان آئی ایم ایف
بین الاقوامی کانفرنس پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ہورہی ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی موخر
وزیر اعظم نے رات لندن سے لاہور کیلئے روانہ ہونا تھا