پرتشدد مظاہرین خبردار! بس بہت ہو گیا، اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا: شیخ رشید

عمران خان پاکستان کو یرغمال بننے نہیں دیں گے، جی ٹی روڈ ملک کی دفاعی لائن ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی

استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا، ذرائع

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل میں پاکستان کی مدد کی، وزیراعظم

سعودی عرب نے ایسے موقع پر مدد کی جب دنیا کومہنگائی کا سامنا ہے، عمران خان کا اظہار تشکر

قومی کرکٹ ٹیم کو وزیراعظم اور شہبازشریف سمیت دیگر کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ مین نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی ہے۔

مجھے ہر ایک نے دھکا دینے کی کوشش کی، فروغ نسیم

خود بھی جانا چاہتا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان نے جانے ہی نہیں دیا، وفاقی وزیر قانون

بھارت کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

پاکستان اور بھارت اچھے ہمسایہ ممالک کے طور پر آگے بڑھ سکتے ہیں، عمران خان

وزیراعظم کابینہ اراکین کو بلوچستان میں مداخلت سے روکیں: جام کمال کا مطالبہ

بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کو اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرنے کا موقع دیں، وزیراعلیٰ

وزیراعظم عمران خان کی روزہ رسولﷺ پر حاضری

گرین انیشیٹیو سمٹ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کریں گے

مہنگائی سے تنگ عوام کی تکلیف سے آگاہ ہیں، وزیراعظم

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا، عمران خان

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ عہدے سے مستعفی

جمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز