ٹرین، کوسٹر حادثہ: ریلوے کے تمام ایس او پیز پر فوری نظرثانی کریں گے، وزیراعظم

بلاول کا کہنا ہے کہ ٹرین حادثات سے متعلق وزیراعظم ایک بار پھر اپنے بیان کی ویڈیو کلپ چلا کر دیکھ لیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت

عمران خان کی زیر اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ میں کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی وزرا کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیراعظم نے 15 نیشنل پارکس منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نے اسلام آباد میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کیلئے چار منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جون میں پٹرول بحران: وزیراعظم نے 4رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی 10جولائی تک ملک میں تیل کی فراہمی کی بدانتظامی پر رپورٹ مرتب کرے گی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی سازش تھی، وزیراعظم

ملک کو آگے لے جانے کیلئے اداروں میں بیٹھے مافیاز کا خاتمہ ضروری ہے، عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب

کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنے کی بھارتی کوشش کیخلاف وزیراعظم متحرک

دنیا بھارت کو کشمیروں کے حقوق غصب کرنے سے روکے۔ بھارت کےاقدامات جنوبی ایشیا کے امن وسلامتی کےلیےخطرہ ہیں، عمران خان

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ

 قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کیا گیا ہے، ذرائع

زرعی شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کی بجلی کے نرخوں پر سبسڈی دینے کی تجویز پر حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت

کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملے کےماسٹر مائنڈ تک جلد پہنچ جائیں گے، وزیرداخلہ اعجازشاہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے اور جلد ماسٹر مائنڈ تک جلد پہنچ جائیں گے

ٹاپ اسٹوریز