اپوزیشن ارکان نے استعفے دیے تو ان کے فارورڈ بلاک بنیں گے، وزیراعظم

مجھ سے لکھوالیں یہ استعفےدیں گے تو ان کے فارورڈ بلاک بنیں گے، عمران خان

اپوزیشن والے چوری بچانے کیلئے فوجی قیادت کو ٹارگٹ کررہے ہیں، وزیراعظم

اگر ان چوروں کو کسی حکومت نے این آر او دیا تو ملک سے غداری کرے گی، عمران خان

استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیر اعظم

پی ڈی ایم تحریک آپس کے اختلافات کی وجہ سے ہی ختم ہوجائے گی، عمران خان

پی آئی اے کو بین الاقوامی سطح پر اپنا مقام واپس حاصل کروائیں گے، وزیراعظم

عمران خان کی پی آئی اے کی تنظیم نو کی حکمت عملی پر تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورتی عمل مکمل کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان سے باکسر عامر خان کی ملاقات

ملاقات میں پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر داخلہ کو ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں ترامیم کے اختیارات تفویض

قانون سب کے لیے برابر ہے، وزیراعظم عمران خان کا اپنی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

ڈھائی سال گزر گئے اب ہم ناتجربہ کاری کا بہانہ نہیں بنا سکتے،وزیراعظم

ہمارے پاس سوا دو سال ہیں ، وزرا کو کارکردگی مزید بہتر بنانا ہو گی، عمران خان

کسی بھی وزیر کے ذریعے لابی کا دباؤ قبول نہیں، وزیراعظم

کسی وزیر کو کوئی لابی تنگ کرے تو وہ کابینہ کو یا مجھے الگ سے بتائے، عمران خان

اپوزیشن کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

عمران خان نے اپوزیشن کی نیب قانون میں تجاویز کو این آر او قرار دے دیا

پاکستان میں اب بلین ٹری سونامی شہد تیار ہو گا

وزیراعظم عمران خان آج بلین ٹری سونامی شہد منصوبہ شروع کرنے کا باضابطہ اعلان اور افتتاح کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز