کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 کروڑ 54 لاکھ سے زائد افراد متاثر

برازیل میں کورونا مریضوں کی تعداد 38 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہو گئی اوراموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار896ہے

کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد 8 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہو گئی

 دنیا میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 68 لاکھ 13ہزار466 ہے

کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد 8 لاکھ 41 ہزار سے زائد ہو گئیں

بھارت کورونا سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں 34 لاکھ 63 ہزار سے زائد  افراد متاثر ہوئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید9 اموات

کوروناکیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار53 ہے اور 6ہزار283 اموات ہوئی ہیں

دنیا میں کورونا سے 8 لاکھ 30 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں60لاکھ 365 افراد کورونا سےمتاثر ہوئے اور اموات کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار653 ہے

پاکستان میں کورونا کے445 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 638 ہوگئی اور اب تک 6 ہزار 274 اموات ہوئی ہیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 8 لاکھ 23 ہزار سے زائد اموات

بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 32 لاکھ 31 ہزار سے زائد ہو گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 کروڑ 38 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 59 لاکھ 15ہزار630 افراد متاثر ہوئے اور اموات کی تعداد ایک لاکھ 81 ہزار 114 ہے۔

ہانگ کانگ: کورونا کامریض صحتیابی کے بعد دوبارہ وائرس میں مبتلا

صرف ایک مریض کے کورونا میں دوبارہ مبتلا ہونے پر کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی، عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس: پاکستان میں ایکٹیو کیسز10 ہزار سے کم ہوگئے

پاکستان میں 450نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مزید11 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز