ٹی 20ورلڈ کپ: فلپس کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ کی سری لنکا کو شکست

اس جیت کے ساتھ نیوزی لینڈ پانچ پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر پہلے جب کہ سری لنکا پانچویں نمبر آ گیا ہے۔

دفاعی چیمپیئن پہلے میچ میں ڈھیر، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 89 رنز سے شکست

ڈیون کانوے نے 58 گیندوں پر 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، پاکستان نےتین ملکی سیریز جیت لی

میزبان ٹیم کے کپتان کین ولیمسن 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

آئندہ زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز ماریں گے، افتخار احمد

جب ہم بیٹنگ کر رہے تھے تو اس وقت گیند پھنس کر آ رہا تھا، قومی کرکٹر

پاکستان کے تمام بلے باز ناکام، نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرا دیا

پاور ہٹرز افتخار ، حیدر علی اور محمد آصف نے 58 گیندیں کھیلی ایک بھی چھکا نہیں لگایا

قومی کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن، نسیم شاہ نے باولنگ شروع کر دی

فاسٹ باولرز کل کے میچ کے لیے سلیکشن کے لیے دستیاب ہونگے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

نیوزی لینڈ ٹیم 2 ٹیسٹ، 8ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی

تین ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کو8وکٹوں سے شکست 

نیوزی لینڈ نے138رنزکا ہدف18ویں اوور میں پور ا کیا۔

حیدر علی، افتخار اور آصف علی کا بیٹنگ آرڈر کیا ہے ؟

کیا آپ کے خیال میں آج مڈل آرڈر میں تبدیلی کر کے صحیح فیصلہ کیا گیا؟

تین ملکی سیریز، پاکستان کی نیوزی لینڈ میں دوسری فتح، کیویز بھی زیر

دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو6 وکٹوں سے ہرایا

ٹاپ اسٹوریز