ویکسین کے حوالے سے اقدامات کو مزید تیز کیا جائے، این سی او سی
اجلاس میں کورونا کی مثبت شرح اور بیماری کے پھیلائو کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی
پی ایس ایل 6: آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی
بک می ڈاٹ پی کے میں روپے کی منتقلی جاز کیش یا ایزی پیسہ سے کی جا سکے گی۔
اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، پمز اسپتال کی او پی ڈی بند
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق شہر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 291 ہوچکی ہے
خیبرپختونخوا: کورونا کے مزید 133کیسز رپورٹ، 3 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں کورونا سےجاں بحق افراد کی تعداد 1284ہوگئی، محکمہ صحت
سندھ میں کورونا مزید 34 مریض دم توڑ گئے
کورونا سے سندھ میں اموات کی تعداد 1377 ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
پیپلزپارٹی خود کچھ کرتی نہ دوسروں کو کام کرنے دیتی ہے، مراد سعید
بلاول کا چیلنج قبول کرتا ہوں اور انہیں خیبر پختونخوا آنے کی دعوت دیتا ہوں، وفاقی وزیر
سندھ میں کورونا کے باعث مزید 30 اموات رپورٹ
سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 916 ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
42 اضلاع میں انسدادِ ٹڈی دل آپریشن جاری
ملک بھر میں 42 لاکھ ایکڑ پر کنٹرولڑ آپریشن کیا جا چکا ہے، این ایل سی سی
ملک بھر میں کورونا سے مزید 122 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر
پورے ملک میں اب تک 34 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے ہیں
کراچی میں کورونا سے اموات کی تعداد ساڑھے500 سے تجاوز کر گئی
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 اموات رپورٹ ہوئیں، محکمہ صحت سندھ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
عوام کو مارکیٹوں، بازاروں اور پارکوں میں ماسک پہننے کا پابند کیا جائے، عثمان بزدار
کراچی میں کورونا کے ایک ہزار89 نئے کیسز رپورٹ، مزید 29 افراد جاں بحق
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 27 ہزار962 ہوگئی
کورونا: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ٹیم ملک بھر کا دورہ کرے گی
ٹیم محکمہ صحت کے اسپیشلسٹ اور انتظامی امور کے ماہرین پر مشتمل ہوگی، این سی او سی
جناح اسپتال میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 7 افراد کیخلاف مقدمہ درج
ملزمان کے خلاف مقدمہ سرکار کی مدعیت میں صدر تھانے میں درج کیا گیا ہے
عید: وزارت داخلہ نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے صوبوں کو مراسلہ لکھ دیا
این سی او سی کے فیصلے کے مطابق آخری عشرہ رمضان اور یوم علی کے جلوسوں پر بھی مکمل پابندی ہوگی
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 30 ہزار 941 تک جا پہنچی
ملک میں کورونا وائرس کے 8 ہزار 212 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
سندھ: لاک ڈاوَن کی خلاف ورزی پر 164 افراد گرفتار
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی کی خلاف ورزی پر 960 افراد گرفتار کرلیے، ترجمان سندھ پولیس
پاکستان میں کورونا وائرس سے 312 اموات، 14ہزار 612متاثر
پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 3 ہزار 223 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
ملک بھر میں 3 ہزار 844 وینٹی لیٹرز موجود، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
اسد عمر کو ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹور نے رمضان شریف میں اشیا کی بلا تعطل فراہمی پر بھی بریفنگ دی گئی۔

