کندھ کوٹ، کشمور میں چھاپے، ایک ارب 20 کروڑ کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

محکمہ خوراک کندھ کوٹ اور کشمور کے افسران کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے، نیب

نشوا کے والد کا دارالصحت کے چیئرمین کی گرفتاری کا مطالبہ

میرے پہلے مطالبے پر اسپتال کو سیل کر دیا گیا جس کی وجہ سے احتجاج کو موخر کر دیا گیا تھا تاہم اگر باقی دو مطالبات پورے نہ کئے گئے تو ہم احتجاج کریں گے، نشوا کے والد

پیراگوان سوسائٹی کیس، نیب لاہور کی ریفرنس دائرکرنے کی سفارش

ریفرنس میں خواجہ سعد رفیق،خواجہ سلمان رفیق اور ندیم ضیاء کو بطور مرکزی ملزمان نامزد کیا گیا ہے

جعلی اکاونٹس کیس میں ایک اور ریفرنس دائر

ریفرنس میں سابق ایڈمنسٹریٹر کے ڈی اے  حسین سید کو ملزم نامزد کیا گیا ہے

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں

حمزہ شہباز 30 اپریل کو نیب میں پھر طلب

حمزہ شہبازکو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے

عمران خان نے ’’صاحبہ‘‘ کہہ کر 51 فیصد خواتین کی تذلیل کی ، نفیسہ شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے عمران خان کی بلاول بھٹو سے متعلق ریمارکس پر ہنگامہ آرائی

ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی نے نیب راولپنڈی میں بیان ریکارڈ کرادیا

جن سوالات کے جوابات کے لیے سرکاری ریکارڈ درکار تھا ان کا ریکارڈ ملنے کے بعد تیار کیے گئے ہیں، ذرائع

جعلی اکاونٹس کیس، نیب نے ملزم محمد حنیف کو گرفتار کرلیا

ملزم نے حبیب بینک سے ڈیڑھ ارب روپے بطور قرضے لیے،نیب ذرائع کا دعوی

اسحاق ڈارکے اثاثے 1992 سے 2008 تک 91 گنا  بڑھے، واجد ضیاکا عدالتی بیان

سابق وزیرخزانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے احتساب عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔

ٹاپ اسٹوریز