آزادی مارچ کے شرکا نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹیں گے، شبلی فراز

مسلم لیگ ن کے رہنما جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنے کا اعلان نہیں کیا ہوا لیکن اگر وہ دھرنا دیں گے تو ہم اس کا بھی حصہ بنیں گے۔

31 اکتوبر کو دھرنے کا اعلان کریں گے، عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ ہم اپنا آزادی مارچ لے کر پر امن طریقے سے ڈی چوک آئیں گے لیکن اگر حکومت نے کوئی مسئلہ کھڑا کرنے کی کوشش کی تو پورا ملک جام کر دیں گے۔

مولانافضل الرحمان صوبائی اور مقامی قیادتوں کا نوٹس لیںِ، نثار کھوڑو کا مطالبہ

پی ایس -11 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے متعلق مولانا راشد محمود سومرو سے رابطہ ہوا تھا اور مقامی قیادت سے بھی رابطہ کیا گیا تھا۔ پی پی کے صوبائی صدر کا دعویٰ

پی ٹی آئی پنجاب کے عوام سے انتقام لے رہی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔

مولانا کا دھرنا حکومت کے لیے لمحہ فکریہ نہیں ہے، جہانگیر ترین

مولانا فضل الرحمان دھرنا دینے کے بجائے ملک میں فساد پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محبوب سلطان کا الزام

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

حکومتی کمیٹی کی سربراہی وزیر دفاع پرویز خٹک کریں گے، ذرائع

جب ناموس رسالتؐ کا معاملہ تھا آپ اس وقت کیوں نہیں نکلے؟شہریارآفریدی

وزیر مملکت برائے انسداد منشیات نے مولانا فضل الرحمان کو مخاطب کرکے کہا کہ مولنا صاحب آپ یا آپ کا کوئی عالم میرے ساتھ مناظرہ کر لے۔

اسلام آباد پولیس نے آزادی مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کر دیں

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے ہدایت کی ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا سے بہترین انداز میں نمٹا جائے۔

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینے کا اعلان

انہوں  نے کہا کہ اے پی سی میں فیصلہ ہوا تھا کہ تمام جماعتیں ضمنی انتخابات میں  ایک دوسرے کی مدد کریں گی۔

‘مولانا کو گرفتار کیا تو اسفندیار ولی قیادت کریں گے’

'حکومت نے گرفتار کیا تو حالات مزید خراب ہوں گے'

ٹاپ اسٹوریز