وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے مابین رابطہ

دونوں کے مابین مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گفتگو کی گئی

کشمیر کا حل پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے تلاش کریں، فرانس

فرانس کی ساری توجہ اس جانب مبذول ہے کہ مقبوضہ وادی کشمیر میں شہری آبادی کے حقوق کا تحفظ ہو اور ان کے مفادات پہ ضرب نہ لگے۔

بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے، وزیراعظم

عمران خان نے مودی کو جواب دینے کیلیے تیاریوں کا حکم دے دیا

میں بطور سفیر مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز دنیا کے ہر فورم پر اٹھاوں گا، عمران خان

مودی سے امن کی امید رکھنے والے احمق ہیں، آصف زرداری

 سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت تڑپ رہی ہے۔

بھارت اخلاقی میدان میں بری طرح جنگ ہار چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

مودی کا ہندوتوا کا نظریہ ہے، اسے تو ویزا تک نہیں ملتا تھا،بلاول

’نہرو اور گاندھی کا ہندوستان مودی نے دفن کر دیا‘

لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ ہو رہی ہے اس کے باوجود انڈیا سے بات چیت سے کبھی پاکستان نے انکار نہیں کیا، وزیر خارجہ

کشمیر کی موجودہ صورتحال بھارت کے لیے خطرہ قرار

بھارت کے یکطرفہ فیصلے نے ریاست کا وفاقی توازن خراب کر دیا۔

ہندوستان نے جرمن نازیوں کا نظریہ اپنا لیا ہے، وزیراعظم

بھارت پر اس وقت ہندو نسل پرست، فاشسٹ قیادت اور نظریے کا قبضہ ہے، عمران خان

حکومت کا نیا بلدیاتی نظام بہت طاقتور ہو گا، صمصام بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے ہارنے والے امیدواران کو بھی پنجاب حکومت فنڈز فراہم کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز