میرا کسی شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں ،میں شئیر ہولڈر نہیں ہوں،شہباز شریف
سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کے ثبوت مانگے تو دم دبا کر بھاگ گیا
مقصود چپڑاسی مرا نہیں قتل کیا گیا ہے، شہبازگل کا الزام
تمام لوگوں کو خاص قسم کے کیمکل دے کر ہارٹ اٹیک کروائے گئے، رہنما پی ٹی آئی
منی لانڈرنگ کیس:ایف آئی اے کی شہباز شریف اورحمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری مطلوب ہے، ایف آئی اے
پیٹرول سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف
مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور ملک میں نوکریاں نہیں ہیں۔ عوام کو جو ریلیف دیا وہ ان کا حق تھا۔
لندن میں میرے خلاف تحقیقات کروائی گئیں،بے گناہ ثابت ہوا، شہباز شریف
میں نے پبلک سروس کی ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی۔
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف نے بریت کی درخواست دائر کر دی
ایف آئی اے کی شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی مخالفت
اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار
ادارہ اثاثے چھپانے کے تحت کارروائی کرنا چاہے تو متعلقہ قانون کے تحت کر سکتا ہے، عدالت
عمران خان پھر اس ملک کو پاؤں پر کھڑا کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید
عمران خان قوم کو عظیم اور شہباز شریف بھکاری کہتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
نااہل لیگ نے بیرون ملک پاکستانیوں کے فنڈز کھائے، شہباز گل
وزیر اعظم عمران خان شفافیت کا استعارہ ہیں، معاون خصوصی
کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ممالک کااہم ترین مسئلہ ہے، فواد چودھری
اب سارے منی لانڈرراتحاد بنا رہے ہیں، فواد چودھری