اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی

آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

زرداری نےمنی لانڈرنگ کیس منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

کیس کی سندھ سے کسی اور صوبے میں منتقلی غیر قانونی ہے، درخواست

جعلی بنک اکائونٹس کیس: دبئی سے اہم ملزم گرفتار

عمیر ایسوسی ایٹس کے مالک محمد عمیر کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے

حناربانی کھرکا حکومت کومودی سے اچھائی کی توقع نہ رکھنے کامشورہ

بھارت نے پاکستان پرالزام لگانے میں ایک منٹ بھی دیرنہیں کی،اسکی یہی روایت ہے،سابق وزیرخارجہ

جعلی اکاؤنٹس کیس، زرداری کی درخواست سمیت تمام نظرثانی اپیلیں مسترد

سابق صدر آصف علی زرداری نے منی لانڈرنگ کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا کر دی۔

منی لانڈرنگ کیس، آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع

کراچی کی بینکنک کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ فریال تالپور، حسین لوائی، عبدالغنی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

منی لانڈرنگ کیس: اسلم مسعود کا 16 فروری تک راہداری ریمانڈ منظور

ملزم کو اس عرصہ کے دوران کراچی کی متعلقہ کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے

منی لانڈرنگ کیس، کے کے ایف کی 48 گاڑیاں مشکوک قرار

ایف آئی اے نے کے کے ایف کے استعمال میں موجود مشکوک 48 گاڑیوں کی خرید فروخت پر پابندی کی سفارش کر دی ہے۔

منی لانڈرنگ کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ملوث حسین لوائی اور طحہ رضا کو ضمانت دینے کی مخالفت کر دی۔

آصف زرداری، فریال تالپور نے نظر ثانی کی درخواست جمع کرا دی

آصف علی زرداری کے وکیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست جمع کرائی۔

ٹاپ اسٹوریز