ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر لارجر بینچ تشکیل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عافر فاروق تحریک انصاف کی درخواست پر کل سماعت کریں گے
ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، ریکارڈ طلب
بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات اور ان کی سالانہ رپورٹ کا ریکارڈ فراہم کیا جائے، خط
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ: حکومت نےقانونی اور سیاسی کمیٹیاں تشکیل دے دیں
حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم جماعتوں کا اجلاس آج پھر ہوگا
الیکشن کمیشن ن لیگ اور پیپلز پارٹی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ بھی پی ٹی آئی کےساتھ کرے،فرخ حبیب
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو لاڈلہ نہ بنایا جائے
ممنوعہ فنڈنگ کیس پر کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، فرخ حبیب
امپورٹڈ حکومت نے تباہی مچا دی ہے اور صنعتوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔
8سال بعد پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کافیصلہ محفوظ
ہمیں کوئی پریشانی نہیں کہ کون کیا کہہ رہا ہے۔انصاف کے مطابق فیصلہ ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
میر جعفر اور میر صادق وہ ہیں جو آئین شکنی کرتے ہیں، اکبر ایس بابر
عمران خان کا مارچ آزادی مارچ نہیں بلکہ غلامی مارچ ہے، اکبر ایس بابر