عدم پیشی پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج
عمران خان کے وکیل علی بخاری اسلا م آباد کی عدالت میں پیش ہوئے
ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار، تحریک انصاف کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11 جنوری کو دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی زمان پارک میں تفتیش کرنے کی استدعا مسترد
سابق وزیراعظم کی آج کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکر لی گئی
ممنوعہ فنڈنگ: ایف آئی اے کو کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی
ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
حفاظتی ضمانت پانچ ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی
ممنوعہ فنڈنگ، ایف آئی اے کو نوٹس، پی ٹی آئی کی درخواست کیس سے جڑ گئی
عدالت نے درخواست کو منسلک کرتے ہوئے سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی
ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے انکوائری عدالت میں چیلنج کر دی
عدالت ایف آئی اے کو فنڈنگ کیس کی تحقیقات سے روکے۔
ایف آئی اے کا سابق اسپیکر کو چوتھا نوٹس، 5 ستمبر کو طلب
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں دو بنک اکاوئنٹس سامنے آنے پر ایف نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا
ممنوعہ فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کا فریق بننے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے 8 سالوں سے جو حقائق چھپائے انہیں ہم نے بے نقاب کیا، اکبر ایس بابر