اسٹیل مل انتظامیہ تمام ملازمین کو نہیں نکال سکتی، منصوبہ تباہی ہے، چیف جسٹس

ملازمین کو اس طرح نکالا تو 5ہزار مقدمات بن جائیں گے، سپریم کورٹ

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کا ادارہ بند، ملازمین فارغ

ایسا کرنا اہم تھا کیونکہ وسائل کی بدانتظامی اور سیاسی بنیادوں پر تقرریوں کی وجہ سے یہ ادارہ خسارے میں جا رہا تھا، چیئرمین پی ٹی ڈی سی

لاک ڈاؤن والے علاقے کے رہائشی پریشان نہ ہوں: حکومتی فیصلہ آگیا

لاک ڈاؤن کیے جانے والے علاقوں میں رہائش پذیر افراد کو ملازمتوں پہ حاضر نہ ہونے کے باوجود حاضر تصور کیا جائے، حکومت پنجاب

سپریم کورٹ کا ریلوے میں چھانٹیوں کا حکم، سیکرٹری کو ہٹا دیاگیا

ریلوے میں یا تو جانیں جاتی ہیں یا پھر خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوتا ہے اور ملازمین خود اپنے محکمے کے ساتھ وفادار نہیں

کورونا: وزارت تجارت کل سے تین دن تک بند رہے گی

کچھ ملازمین میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں، ترجمان وزارت تجارت

گوگل نے اپنے ملازمین کو 1000 ڈالر اضافی رقم دینے کا اعلان کر دیا

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں دفاتر کا کام گھروں سے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کورونا: محکمہ صحت کے ملازمین کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی

محکمہ صحت کے 9 افراد کے ٹیسٹ کرنے کے لیے نمونے لیے گئے تھے۔

ہشیار: بینکوں کے اوقات کار تبدیل

بینکس اورمالیاتی ادارے اپنی 50 فیصد برانچوں کو کھولیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی: لال قلعہ ریسٹورنٹ میں تقریب پر چھاپہ، ملازمین زیر حراست

پابندی کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈپٹی کمشنر شرقی

کورونا: عالمی اداروں نے اسلام آباد کے ملازمین کو دفاتر آنے سے روک دیا

عالمی بینک اور اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی نے اپنے ملازمین سے کہا ہے کہ وہ گھروں سے کام کریں۔

ٹاپ اسٹوریز