ہشیار: بینکوں کے اوقات کار تبدیل

state bank اسٹیٹ بینک

کراچی: استیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اورمالیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی 50 فیصد برانچوں کو کھولیں۔

اسٹیٹ بینک، زرمبادلہ کے ذخائر میں 69 کروڑ ڈالرز کی کمی

ہم نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اس ضمن میں تمام بینکوں کے صدور کو باقاعدہ ہدایت نامہ بھیج دیا گیا ہے۔

بینکوں کے صدور کو بھیجے جانے والے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس اپنی برانچوں میں ملازمین کی تعداد بھی کم کریں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے کے تحت ملک بھر میں تمام بینکوں کو صبح دس بجے سے شام چار بجے تک کھلے رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کورونا وائرس: اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کی ہدایت

ہم نیوز کے مطابق تمام بینکس اب صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک خدمات سر انجام دیں گے۔


متعلقہ خبریں