عیدالفطر کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ مسجد قاسم علی خان کمیٹی نے بھی اعلان کر دیا

کمیٹی اعلان کرتی ہے کہ کل 30 واں رمضان المبارک ہوگا۔ اور عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ 2023 کو ہوگا ۔

خیبرپختونخوا حکومت نے آج عید منانے کا اعلان کردیا

حکومت نے پورے صوبے میں ایک عید اور یکجہتی کے لئے یہ اعلان کیا، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا

ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور عید کے لیے عدالت میں درخواست دائر

پشاور: ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر

ٹاپ اسٹوریز