مفتاح اسماعیل کون ہیں اور ان پر الزامات کیا ہیں؟

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ اقبال انکی گرفتاری کے پروانے پر دستخط کرچکے ہیں۔ 

جس نےجو کیا وہ بھگتے گا، وزیر داخلہ

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کچھ کیا ہوگا جو نیب انہیں گرفتار کرے گی، اعجاز شاہ

  پالیسی ریٹ میں ایک فیصد اضافہ کر کے ملکی معیشت پر خودکش حملہ کیا گیا ہے، مفتاح

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کی%13.25 شرح سود ایشیا میں سب سے زیادہ ہے۔

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں

مفتاح اسماعیل کو سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی

مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کو گرفتاری کا خوف ستانے لگا۔

مفتاح اسماعیل کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا

مفتاح اسماعیل کو لندن جانے سے بھی روک دیا گیا، انہوں نے آج کراچی سے لندن روانہ ہونا تھا، ذرائع

نیب کی مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی کیس کی تحقیقات چل رہی ہیں، نیب کا خط میں موقف 

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب کو بیان ریکارڈ کرا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کو 26 مارچ کے دن پیش ہونے کے لیے نیب نے طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔

ایل این جی اسکینڈل: شاہد خاقان عباسی نیب میں طلب

سابق وزیراعظم کو 7 مارچ کو طلب کیا گیا ہے

ایل این جی اسکینڈل، مفتاح اسماعیل نے جواب جمع کرا دیا

نیب ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے نیب کے پوچھے گئے 30 سوالات کے جواب جمع کرائے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز