اسٹاک مارکیٹ 526 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا تھا۔

برآمدات میں 20 فیصد سے زائد اضافہ، جاری کھاتوں کا خسارہ 73.5 فیصدکم

چار سال میں پہلی بار اکتوبر 2019 میں پاکستان کے کرنٹ اکائونٹ میں اضافہ ہوا

عدالتی فیصلہ سامنے رکھتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کوئی حکومت نہیں چاہیے گی کہ معیشت کا اہم طبقہ تاجر ناراض ہوں اور سڑکوں پر نکلیں۔

معاشی بہتری کے لیے صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کو سبسڈی دےرہے ہیں،مشیر خزانہ

حکومت معیشت کی بہتری کے لیے اداروں کو مضبوط کررہی ہے،مشیر خزانہ حفیظ شیخ

سونے کی قیمت میں 250 روپے کمی

سونا آج فی تولہ 86 ہزار 200 روپے میں فروخت ہوا، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 214 روپے کی کمی

معیشت مستحکم کرنے پر معاشی ٹیم کا شکر گزار ہوں، عمران خان

ہماری اسٹاک مارکیٹ آج مثبت ہے، اللہ کا شکر ہے اب ہماری سمت درست ہے، عمران خان

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر تیزی، 401 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی رہی اور ابتدائی چند گھنٹوں میں چار سو سے زائد پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔

’پاکستان کی معیشت میں استحکام آ گیا ہے‘

 ہمارا اگلا ہدف نوجوانوں کو روزگار دینا ہے جس کے لئے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عمران خان

نواز شریف کے باہر جانے کو سیکیورٹی بانڈ سے مشروط کر دیا ہے، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ ارکان کی اکثریت نے نواز شریف کو علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دینے کی حمایت کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز