بنی گالا کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹنا چاہیے، مریم نواز

آئین، قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا، رہنما مسلم لیگ ن

مریم نواز نے رمضان میں شر پھیلانے کا این او سی لیا ہوا ہے، شہباز گل

یقینناً آپ کی ساس بیچاری تو آپ سے پناہ مانگتی ہو گی، رہنما پی ٹی آئی

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری

حلفاً کہتا ہوں کہ کبھی ٹیکس چھپایا اور نہ ریٹرن تاخیر سے فائل کیا، اسحاق ڈار

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی

کل کی ٹکٹ تھی، اتنی جلدی پٹیشن پر فیصلہ ممکن نہیں تھا، وکیل

پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہباز شریف

ہماری خواہش تھی کہ پی ٹی آئی استعفے نہ دیتی، لیکن وہ اب استعفیٰ دے چکےہیں، اب قوائد کے مطابق فیصلہ ہو گا۔

عمران خان نے خطرناک کھیل کھیلا وہ رعایت کے مستحق نہیں ہیں، مریم نواز

عمران خان نے آئین شکنی کی اور عدلیہ کے احکامات اور قانون کا مذاق بنایا، نائب صدر مسلم لیگ ن

مہنگائی پر قابو پانا پوری کابینہ کی اولین ترجیح ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان نے پونے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے قرض لیا، مفتاح اسماعیل

مہنگائی کی شرح 10 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ گئی

کابینہ کے پہلے اجلاس میں دو ہزار اٹھارہ کے اعشاریوں کا موجودہ اعشاریوں سے موازنہ کیا گیا

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، شاہد خاقان عباسی

وزیر اعظم فیصلہ کریں گے کابینہ کیسے بڑھائی جا سکتی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز