نیب کی ٹیم آج حمزہ شہباز سے تفتیش نہیں کرے گی
نیب نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں طلب کر رکھا تھا۔
موجودہ حکومت میں لوٹ مار کی مثال نہیں ملتی، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان قوم کو بتائیں ان کے 60 کروڑ روپے کے اثاثے اتنی جلدی اربوں کے کیسے ہو گئے۔
سی پیک منصوبہ, سرمایہ کار پاکستان آ رہے ہیں، مشاہد حسین
مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین خطے کے انفرا اسٹریکچر پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔
ایفیڈرین کیس:حنیف عباسی کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم
عدالت نے ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی کو دی گئی عمر قید کی سزا معطل کر دی۔
پنجاب حکومت نے77 وزرا کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا
پنجاب حکومت نے سرکاری خزانے سے 17 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
شاہ محمود اور ترین آمنے سامنے،گیلانی کے صاحبزادوں کے وزیرخارجہ پر الزامات
وزیر خارجہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے اتحاد کو عوام کی یکسر مسترد کر دیا ہے۔
ٹرین روکنے پر ن لیگی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج
پولیس کے مطابق مقدمہ میں ٹرین روکنے اور مسافروں کو تنگ کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
نندی پور ریفرنس، خواجہ آصف اور نوید قمر بطور گواہ طلب
نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران بابر اعوان اور نیب پراسیکوٹر کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔
عمران خان کے پاس ڈھیل اور ڈیل کی گنجائش نہیں ہے، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ میں نے صرف شہباز شریف کو این ار او مانگتے دیکھا اور سنا ہے وہ وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں۔
بلاول بھٹو کی میاں نواز شریف سے ملاقات سیاسی نہیں تھی،مشاہد اللہ
لاول بھٹو محترمہ کےکیے گئے میثاق جمہوریت کو فراموش نہیں کرسکتا،رہنما مسلم لیگ ن