مری میں برف باری کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا

وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ برفباری ہو گی

مری میں ایمرجنسی نافذ، ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم

سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

مری میں ہنگامی صورتحال، فوج طلب، 22 افراد جاں بحق

مری میں برف باری کے باعث بہت بڑا بحران پیدا ہوا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد، راولپنڈی سے مری جانے والے تمام راستے بند کر دئیے گئے

مری جانے والے تمام راستے اتوار کی رات تک بند رہیں گے، شہریوں سے گزارش ہے اپنے تفریح کے پلان کو ملتوی کر دیں۔

لینڈ سلائیڈنگ، ایبٹ آباد اور مری کو ملانے والی شاہراہ بند

سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ مزید سفر نہ کریں، ترجمان گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی

مری میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش،50 ہزار گاڑیاں داخل

ٹریفک حکام نے سیاحوں کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں

 مری میں تیندوااور شہری آمنے سامنے ، بال بال جان بچی

پیچھے سے آتی کار میں سوار افراد نےموٹر سائیکل سوار کی جان بچائی

مری: موٹروے پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان زخمی، شہریوں کا احتجاج

موٹروے پولیس کے تشدد کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

وادی گلیات کے سیاحتی مقامات ایوبیہ، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں بارش  سے موسم ٹھنڈا ہو گیا۔

ہم سیاحت سے پیسہ کما کر اپنے قرضے ادا کرسکتے ہیں، وزیراعظم

ایک فیملی نے مری میں اسپتال کے بجائے 83 کروڑ روپے گھر کی خوبصورتی پر خرچ کیے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز