شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی نے عوام کی آواز بن کر ان کے مسائل کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔
مسلم لیگ نواز دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے جس میں سے ایک مریم نواز جبکہ دوسرا شہباز شریف کا ہے، وزیر ریلوے
نیب نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن نواز، حسین نواز کے علاوہ عباس شریف کے بیٹے عبدالعریز کو بھی طلب کر رکھا تھا
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں اسیر سابق وزیراعظم نوا زشریف سےانکے اہل خانہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔
سابق وزیراعظم نے اپنے چھوٹے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر کو اہم ذمہ داری سونپ دی۔
’ن لیگ کو ایک ہی کام آتا کہ کسی بھی طرح مال بچاؤ، کھال بچاؤ اور آل بچاؤ‘
شہباز شریف اپنی والدہ کے پاس گئے اور کہا کہ آج جس مقام پر ہماری فیملی ہے اس کی ذمہ دار صرف مریم نواز ہے
اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے عالمی بینک کی رپورٹ سے متعلق تراشے پوسٹ کیے جس میں مالی سال 2015-16 اور 2017-18 تک بجٹ کی جائزہ رپورٹ پیش کی گئی تھی
نیب تینوں کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں میں تحقیقات کرے گا، ذرائع
چار مقدمات میں نامزد مسلم لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لیے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، پولیس ذرائع
فیصل آباد کے چھ تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے جن میں پانچ ہزار افراد کو نامزد کیا گیا۔
چئیرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لئے پہلے گرفتاریاں کی جاتی ہیں۔ گرفتاریوں سے آواز نہ دب سکے تو میڈیا پر سنسرشپ عائد کی جاتی ہے۔
سیاست کی راج کماری نے جھوٹ میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے
انہوں نے کہا کہ کارکن نواز شریف کو انصاف دلانے کی آواز اٹھانے کے لیے تیار ہو جائیں
مریم نواز اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی لفظی جنگ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہوئی ہے













