کپتان ہیتھر نائٹ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے آفیشل آکاونٹ پر شائقین کے سوالوں کا جواب دیا
انگلش کھلاری ڈیوڈ ولی اور سنگاپورین کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے کئی بار اسلام سے متعلق سوالات کیے، وکٹ کیپر
ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے چار چار کھلاڑی ٹیم میں شامل ہیں
گرتے ہیں شاہ سوار ہی میدان جنگ میں، کپتان ملتان سلطانز
محمد رضوان ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار
محمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کے غصے کے جواب میں انہیں گلے لگنے کا اشارہ کیا
میری خواہش ہے جو ٹیم ٹورنامنٹ میں اچھا کھیلے وہ جیت جائے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی شاندار افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی۔
محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
انہیں آؤٹ ہونا اچھا نہیں لگتا، حریف بولر وکٹ لے لیں تو عجیب لگتا ہے، وکٹ کیپر بیٹر
کینگروز ٹیم کو پاکستان کی پوری قوم خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے، محمد رضوان
جب ہماری بیٹنگ آئی تب بھی ویرات کوہلی نے مجھ سے کچھ باتیں کیں جو میں بتا نہیں سکتا، تاہم اتنا کہوں گا کہ ویرات کوہلی بہت اچھے انسان ہیں۔
بلے باز محمد رضوان اور افتخار احمد کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے چار کھلاڑیوں میں مقابلہ ہو گا
افغان عوام کو غذا، رہائش، گرم کپڑے اور ادویات وغیرہ کی ضرورت ہے، قومی کرکٹر













