لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے
رواں سال ملک میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 26 ہو گئی ، این ای او سی
لکی مروت سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 19 ہو گئی
جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیو کی صورتحال تشویشناک ہے ، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹر
لکی مروت میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گر گئی ، 3 افراد جاں بحق
واقعہ سرائے نورنگ میں پیش آیا ، جاں بحق ہونے والوں میں ساس ، بہو اور پوتا شامل
لکی مروت ، بیٹنی آئل فیلڈ سے پنجاب جانیوالی گیس پائپ لائن ڈھماکے سے اڑا دی گئی
گیس کی فراہمی معطل ، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
لکی مروت، بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں
لکی مروت اور ڈی آئی خان میں کارروائیاں ، 8 دہشتگرد مارے گئے
دہشتگرد پولیس و قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں میں مطلوب تھے ، سی ٹی ڈی حکام
لکی مروت میں جھڑپ ، 3 خوارج مارے گئے ، پولیس اہلکار شہید
دہشتگردوں نے کوٹ کشمیر کے علاقے میں ایک گھر کے اندر پناہ لیکر خواتین کو یرغمال بنایا تھا ، پولیس ترجمان
لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار زخمی
زخمی اسپتال منتقل ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
بیٹنی ٹو کے کنویں سے یومیہ 2.14 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل کی جا رہی ہے ، ترجمان او جی ڈی سی ایل
لکی مروت، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
دہشت گردوں نے حملے میں خودکار اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔