قیدیوں کی ملاقاتیں رقوم کی عوض کرانیکا انکشاف: 10 افسران و اہلکار معطل

اسپیشل برانچ کی تیار کردہ رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو بھجوادی گئی ہے۔

سندھ: جیل میں قیدیوں کی ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ

قیدیوں کی ویکسینیشن کا مرحلہ 7 اپریل سے شروع ہوگا، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

پینٹاگون نے گوانتاناموبے کے قیدیوں کو ویکسین دینے کا عمل روک دیا

بنیادی وجہ اہم ری پبلکن رہنماؤں اور نیویارک کے شہریوں کی جانب سے کی جانے والی شدید مخالفت ہے۔

پاکستانی جیلوں میں سینکڑوں قیدی کورونا سے متاثر

سب سے زیادہ خواتین پنجاب کی جیلوں میں قید ہیں، رپورٹ

یوم آزادی پر قیدیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے قیدیوں کے لیے 90 روز کی معافی کا اعلان

قیدیوں نے فیملیز کے ساتھ عید منانے کیلیے عدالت کا در کھٹکھٹا دیا 

عید سے پہلے عدالتوں اور وکلاء کے چیمبرز میں رش بڑھ گیا ہے۔

اسپیشل برانچ کو پنجاب کی جیلوں میں انسپکشن کی اجازت مل گئی

ہم نیوز نے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹیفکیشن حاصل کرلیا

کراچی سینٹرل جیل کا قیدی کوروناوائرس سے جاں بحق

کراچی کی سینٹرل جیل میں 300سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور 250قیدی 10دن قرنطینہ میں گزار چکے ہیں، جیل حکام

سینٹرل جیل کراچی میں قیدی، عملے کے 2 سو 94 افراد میں کورونا کی تشخیص

سینٹرل جیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں زیادہ تعداد قیدیوں کی ہے، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز