پاکستان: 245 ہیلتھ پروفیشنلز میں کورونا وائرس کی تصدیق

ملک بھرمیں 119ڈاکٹرز, 37 نرسز اور 89دیگراسپتال ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، رپورٹ

اسلام آباد: کورونا ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرنے کا فیصلہ

قومی ادارہ برائے صحت کے پاس اس وقت دس ہزار کورونا ٹیسٹس کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

اینٹی بائیوٹکس کے بے جااستعمال کی روک تھام کے لئےقومی ادارہ صحت میں واک

اس موقع پر یہ بتا یا گیا کہ معالج کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے۔

قومی ادارہ صحت کا لیبارٹری ٹریننگ پروگرام بین الاقوامی معیار کے مطابق تسلیم کر لیا گیا

فیلڈ ایپیڈیمیالوجی پاکستان کے ٹیکنیکل کوآرڈینیٹر، ڈاکٹر مرزا عامر بیگ نے پاکستان کی جانب سے یہ ایوارڈ وصول کیا۔

کیوبا کے نائب صدر کا قومی ادارہ صحت اسلام آباد کا دورہ

اس موقع پر میجرجنرل عامر اکرام نے کہا کہ ادارہ ویکسین کی تیاری اور بیماریوں کی روک تھام کے حوالے سے اہم قومی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

” جانورں کی ویکسین کروا کے ’ریبیز‘ سے بچا جا سکتا ہے”

ریبیز ایک وائرل بیماری ہے ، اس سے آگاہی اور بچاؤ کے لئے ہر سال 28 ستمبر کو ’ریبیز‘ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔

موسمی بیماریوں سے متعلق قومی ادارہ صحت کا انتباہی مراسلہ

قومی ادارہ صحت نے  اس مراسلے کے ذریعے صحت عامہ سے متعلقہ اداروں کو موسمی خطرات پر مسلسل نظر رکھنے اور تمام ممکنہ اقدامات لینے کی نصیحت بھی کی ہے۔

برطانوی سفیر تھامس ڈریو کا قومی ادارہ صحت کا دورہ

پاکستان میں اینٹی با یئو ٹک کے خلاف مزاحمت کو کم کرنے کے لیے تکنیکی مدد فراہم کرنے پر اتفاق

ملک بھر میں کتے کے کاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین کی کمی

قومی ادارہ صحت کی طرف سے کہا گیاہے کہ جنوری 2019 سے اب تک این آئی ایچ نے ایک لاکھ چھ ہزار ویکسینز تیار کر کےملک کے مختلف حصوں میں  بھیجی گئی ہے۔ 

ڈینگی وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 7ہزار 471 ہوگئی،قومی ادارہ صحت

رپورٹ کے مطابق رواں برس سندھ میں 1998 مصدقہ ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں،-بلوچستان کے کیسز کی تعداد  1722 جبکہ  پنجاب سے 1706  مصدقہ ڈینگی  کے کیس سامنے آئے ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز