حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 5.5 ارب ڈالر قرض لیا

جولائی تا دسمبر کے دوران 3.8 ارب ڈالرغیر ملکی قرضہ واپس کیا، وزارت خزانہ

2007 سے اب تک حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور میں اندرون ملک 5,316 ارب روپے جبکہ بیرونی 18.95 ارب ڈالر قرضہ لیا، وزارت خزانہ

جو قدم اٹھایا تھا وہ منزل پر پہنچ رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پورے پشاور کو کھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی اگر کسی اور شہر میں بی آرٹی کھنڈر ہوتا تو عوام ووٹ ہی نہ دیتے۔

کامیاب جوان پروگرام: نوجوانوں کو میرٹ پر قرض ملے گا، عثمان ڈار

کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی فراہمی کا سلسلہ دسمبر کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا، معاون خصوصی

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھر کی قیمت عام آدمی کی پہنچ میں ہو گی۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اہم دور

آج ہونے والے مذاکرات میں معاشی ترقی، پالیسی حکمت عملی اور آئی ایم ایف پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا،ذرائع

18 ویں ترمیم کو ختم نہیں ہونے دیں گے، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان ملک کا وزیر اعظم ہو کر لوگوں سے قرضہ مانگ رہا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم نے ملک کی عزت داؤ پر لگا دی۔

ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے 50 لاکھ گھر تعمیر کرنے کی نہیں گرانے کی بات کی تھی۔

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، مذاکرات کا دوسرا دور بلا نتیجہ ختم

اسلام آباد: حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور سخت شرائط  پیش کیے

آئی ایم ایف وفد کی آمد: پاکستان کو مالی امداد ملنےکا مکان

اسلام آباد: حکومت پاکستان سے مذاکرات کے لیے انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ٹاپ اسٹوریز